پاکستان یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔اکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح حاصل کی، ٹائٹل کے لیے پاکستان آج تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔