عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں ، خرم نواز

اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)ماضی کی حکومتیں جو اسلام آباد کے مسائل چھوڑ کر گئی ہیں ان کو حل کریں گے ، ہر قدم اور اداروں میں جا کر لوگوں کی خدمت کیلئے بھاگ رہے ہیں ، ریو نیو ریکورڈ بھی ڈیجٹلائز ہو گا، میئر عادل گیلانی میئر ن لیگ کے نہیں اسلام آباد کے ہیں وہ سب کے نمائندے ہیں جس طرح میں سب کا ممبر قومی اسمبلی ہوں ۔