پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش

پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش کردیا گیا۔پاکستان کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل ری پبلکن رکن اینڈی بگس نےامریکی کانگریس میں پیش کیا۔

امریکا نے افغان جنگ میں تعاون کے دنوں میں پاکستان کو یہ اہم غیر نیٹو اتحادی کی خصوصی حیثیت دی تھی۔