مولانا فضل الرحمان کا مرض لاعلاج ہے،فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا مرض لاعلاج ہے۔ اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی کشتی منجدھار میں ڈوب گئی، مریم نواز لیڈر بننا چاہتی ہیں تو جاتی عمرہ کے محل سے باہر نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت قبضہ مافیا کوجڑسےاکھاڑپھینکنا چاہتی ہے،قبضہ مافیا کا قلع قمع کرنےمیں جلد کامیاب ہوجائیں گے