تازہ ترین

یوم شہدائے تکریم ،قوم کا شہدا کوخراج عقیدت ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

یوم شہدائے تکریم ،قوم کا شہدا کوخراج عقیدت ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب جاری ہے ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی ہیں ۔تقریب میں مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران بھی شریک ہیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ ، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ندیم رضا اور دیگر ریٹائرڈ افسران بھی موجود ہیں ،اس کے علاوہ چیئرمین رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد ، مفتی منیب الرحمان ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود ہیں ۔تقریب کا آغاز تلاﺅت کلام پاک سے کیاگیا جس کے بعد قومی ترانے کے دھن بجائی گئی ۔آرمی چیف جنرل عاصم نے یادگارشہدا پر حاضر ی دی ، پھول چڑھائے ،فاتحہ خوانی اور شہدا کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image