ہماری سیاسی ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے ، وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ہماری سیاسی ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے ، وزیراعظم

ہماری سیاسی ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے ، وزیراعظم

ہماری سیاسی ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے ۔شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے مغنی بیان بازی سے جوڑ دیاگیا ہے میرے نزدیک سیاست کے میدا ن میں ہمیں صرف اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاست ایک ایسا میدان ہے جہاں لوگ عوامی خدمت کیلئے مقابلہ کرتے ہیں ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری حکوت کو ایک برس مکمل ہوگیا ہے ، ایک عمومی تاثر تھا یہ اتحاد زیادہ دیر نہیں چل سکے گی۔انہوں نے کہا کہ مخالفین ہر جگہ بات کرتے تھے یہ حکومت چند دن کی بات پھر اندھیری رات ایک سال بحرانوں کا اکٹھے مقابلہ کیا۔

Exit mobile version