صحت

گیس کے چولہے پر کھانا بنانا صحت کیلئے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ قرار

گیس کے چولہے پر کھانا بنانا صحت کیلئے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ قرار

لندن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گیس پر کھانا بنانا صحت کے لئے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ ہے۔سائنس دانوں کے مطابق ٹیلی وژن یا باورچی حضرات برقی چولہوں کے متبادل استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور پارٹیکیولیٹ میٹر بنتے ہیں۔یہ بخارات پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور خون میں داخل ہوسکتے ہیں جس سے امراض قلب،کینسر اور الزائمرز کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔بچے اور بوڑھے افراد کو ان چو لہوں سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے جبکہ ایک تحقیق کے مطابق گیس کے چولہے گھر کی فضاء مصروف شاہرا ہوں سے زیادہ آلودہ کردیتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image