انٹرٹینمنٹ

کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں ؟

کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں ؟

معروف بالی وڈاداکاررنویر سنگھ جلد ہی اپنے ہالی وڈ کیرئیر کا آغاز کرینگے رنویر سنگھ نے ہالی وڈ میں کام حاصل کرنے کیلئے وہاں کی مقبول ترین ڈبلیو ایم ای کیساتھ معاہدہ کرلیاہے۔ڈبلیو ایم ای عالمی سطح پر رنویرسنگھ کی نمائندگی کریگی تاہم اداکار بھارتی ٹیلنٹ ایجنسی کلیکٹو آرٹسٹ نیٹ ورک س بھی منسلک رہیں گے فلم سمبا کے اداکار صرف ہائی وڈ کی دنیا میں ہی قدم رکھنے کو تیار ہیں بلکہ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر کئی ایونٹس میں بھی شرکت کی ہے ، یہی وجہ ہے کہ رنویر سنگھ کو عالمی مقبولیت حاصل ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image