کھیلوں میں سیاست اور سیاست میں کھیل آگیا، فاروق ستار پاکستان Roze News
پاکستان

کھیلوں میں سیاست اور سیاست میں کھیل آگیا، فاروق ستار

الیکشن سے پہلے لاپتہ ساتھیوں کی واپسی ہوجائے گی، فاروق ستار

الیکشن سے پہلے لاپتہ ساتھیوں کی واپسی ہوجائے گی، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کھیلوں میں سیاست اور سیاست میں کھیل آگیا ہے۔پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں میرٹ پرنہیں بلکہ ڈومیسائل کی بنیاد پر موقع دینے کا فیصلہ ہوتا ہے، سب کو برابر کا پاکستانی سمجھنا چاہیے،کراچی چلتا ہے تو اسلام آباد کے ساتھ پنڈی بھی چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے درمیانہ طبقہ غربت کی لیکر سے نیچے چلا گیا ہے۔

Exit mobile version