انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی ٹویٹر پر واپسی،اکاؤنٹ بحال کردیا گیا

کنگنا کا بھارتی پائلٹ کے روپ میں مضحکہ خیز سین، شان نے پاکستانی چائے یاد دلا دی

ممبئی:متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال کردیا گیا۔گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنارناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ پھرسے بحال کردیا گیا ہے۔کنگنا رناوت نے ٹویٹر پر پیغام میں مداحوں کومخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ٹویٹر پر واپس آکر اچھا لگ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کے اکاؤنٹ کو مئی2021میں معطل کیا گیا تھا اداکارہ سوشل میڈیا پر کھل کر اپنے خیالات کااظہار ک رتی ہیں انہوں نے2021میں ریاست بنگال میں ہونے والے انتخابات کے بعد پر تشدد واقعات کے بارے میں مواد ٹویٹر پر اپ لوڈ کیا تھا جس کے بعد ان کا اکاؤنٹ معطل کردیا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image