راولپنڈی:کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی ڈویژنل افسران کے اجلاس کی صدارت۔تفصیلات کے مطابق دفاتر میں افسران او ر اہلکاروں کی خاضری کاجائزہ لیا۔تمام سرکاری افسران دفاتر میں صبح نو بجے خاضری یقینی بنائیں،کمشنر لیاقت علی چھٹہ خاضری کاجائزہ لینے کیلئے اچانک دورے کئے جائیں گے۔ سپیشل برانچ بھی خاضری کی چیکنگ کرے گی وزیراعلیٰ محسن نقوی اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دفاتر میں خاضری کا ذاتی جائزہ لینگے۔ دفاتر میں عوام کے مسائل ترجیحی طورسنیں۔ عوام کے مسائل حل کرین افسران کی دفاتر میں غیر موجودگی کی وجہ سے عوامی مسائل کا حل التواء کا شکار ہے۔ سرکاری فون نمبرز پر کالز فوری اٹھائیں۔ ڈائریکٹرز شہر چھوڑنے کی بجائے ویڈیو سے میٹنگ کریں۔

Leave feedback about this