ادارتی پسند

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

dania

لودھراں:ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس اور سائبر کرائم ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق دانیہ شاہ کی والدہ سلمی نے دعویٰ کیا کہ پرائیویٹ لوگ اور تھانہ صدر پولیس نے ملکر میرے گھر پر چھارا۔دانیہ شاہ کی والدہ سلمی نے پولیس پر الزامات لگائے ہیں کہ مجھ سمیت میرے بچوں پر تشدد کیا گیا جبکہ میری بیٹی کو مارتے ہوئے گاڑی میں بیٹھا کر ساتھ لے گئے۔والدہ سلمی کا مزید کہنا تھا کہ عامر لیاقت کی سابقہ بیوی بشرا کے وکیل بھی ہمراہ تھی،میری بیٹی کو کہاں لیکر گئے اور کس کیس میں پکڑا ہمیں پولیس نے ابھی تک نہیں بتایا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بار بار پوچھنے پر کہا گیا کہ تھانہ صدر لودھراں آجاؤں وہاں بتاتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image