معیشت و تجارت

ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری

ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں ، آج بھی جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آرہاہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 155 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 960 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز سو انڈیکس 39 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image