تازہ ترین

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی کی تین دن میں دوسر اہم ملاقات ہوئی ہے۔چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان اہم ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری ہے جس میں ہونیوالے مشاورت کے بعد ہی جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے اپنا وضاحتی بیان جاری کیا۔قبل ازیں جسٹس فائز عیسی نے اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ، جس میں انہوں نے بتایا کہ سیاسی تقاریر کے بعد پارلیمنٹ میں گفتگو کرنے کی اجازت مانگی اور پھر ان تمام باتوں سے لاتعلقی اختیار کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image