پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی کھیل Roze News
کھیل

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے ۔وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی سمری میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وفاقی حکومت نے دسمبر 2022 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں ایک مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی مدت 20 اپریل 2023 تک تھی ۔

Exit mobile version