راولپنڈی:پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ حلقہ پی پی 14 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائیں گئے۔ دھمیال ہاؤس سے گیارہ بجے اے سی آف کیلئے روانہ ہونگے۔ جبکہ سابق صدر صوبائی اسمبلی نائب صدر شمالی پنجاب عمر تنویر بٹ کارکنان کے ہمراہ پی پی پندرہ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے بارہ بجے ضلع کچہری راولپنڈی روانہ ہوں گئے پی ٹی آئی کے کھلاڑی بڑی تعداد میں پبلک سیکریٹریٹ چوہر چوک اور دھمیال ہاؤس پہنچنا شروع ریلی کی صورت میں کھلاڑی کچہری پہنچے گئے جہاں سابق ایم پی اے راجہ محمد بشارت وعمر تنویر بٹ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے ۔
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز