پاکستان

پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، آج مزید ابر رحمت کی پیش گوئی

لاہور:ملک کے کئی شہروں میں ابر رحمت ہوئی۔پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش ہوئی، مری میں بھی بادل برسے، پنجاب میں منڈی بہاالدین، چکوال، اٹک، گجرات اور جہلم میں بارش ہوئی۔خیبرپختونخوا میں چترال، کالام، بالاکوٹ اور بنوں میں بادل برسے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی مقامات پر بارش ہوئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image