تازہ ترین

پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کسی میں پرویز الٰہی کا جوڈیشل ریمانڈ دیاتھا۔اینٹی کرپشن حکام کا موقف ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے قانون کے برعکس فیصلہ سنایا ۔پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی سینئر اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ علی رضا نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image