ادارتی پسند

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر نے کی سمری پر دستخط کر کے اسے عملدرآمد کے لئے گورنر کو ارسال کردیا،گورنر کے پی نے سمری موصول کی تصدیق کردی ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے 17جنوری کو رات9بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا،اگر48گھنٹوں میں گورنر نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو آئینی وقانونی طورپر اسمبلی19جنوری کی رات9بجے خود ہی تحلیل ہوجائے گی۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عمران خان کے حکم پر عمل کیا اور اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس پر دستخط کر کے تمام افواہوں کو غلط ثابت کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image