امریکا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں،اسے بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی وزارت خا رجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی سپورٹ کرتے ہیں۔واضحرہے کہ امریکا کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی بینک نے پاکستان کے لئے ایک ارب10کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخر کردی ہے۔
Leave feedback about this