تازہ ترین

پاکستان نے آج کے دن کی کامیابی سے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے آج کے دن کی کامیابی سے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ، آئی ایس پی آر

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم ازکم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی اس کامیابی نے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ہے ۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سائنسدان اور انجینئرز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ناممکن کو حقیقت میں بدلا ہے ۔یوم تکبیر پروزیراعظم شہباز شریف نے کہا یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے کوئی ہماری آزادی چھین نہیں سکتا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے کسی سپر پاور کی دھمکیوں کی پروازہ نہیں کی نہ ہی اربو ڈالر کی پیشکش انہیں عزم وارادے سے ہٹا سکی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image