انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گانے ”پسوڑی“ نے یوٹیوب پر 500ملین ویوز حاصل کرلیے

پاکستانی گانے ”پسوڑی“ نے یوٹیوب پر 500ملین ویوز حاصل کرلیے

لاہور:گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے”پسوڑی“ نے ایک اعزاز حاصل کرلیا۔گانا کوک سٹوڈیو کے سیزن 14کی جانب سے پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حد پذیرائی ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا۔پسوڑی کو ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب پر ریلیز کے11ماہ کے دوران اب تک500ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image