سائنس و ٹیکنالوجی

ٹویٹر نے بہتر ویڈیو مارکیٹنگ کے تدریسی کورس پیش کردیئے

ٹویٹر نے بہتر ویڈیو مارکیٹنگ کے تدریسی کورس پیش کردیئے

اسلام آباد: سان فرانسکو، ٹویٹر نے حیریت انگیز طورپر دیگر پلیٹ فارم کی طرح تدریسی کورس پیش کیاہے پہلے مرحملے میں آٹھ حصوں پر مشتمل ایک سیریز پیش کی گئی ہے جو بالخصوص ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ ٹویٹر نے اسے ان اسکپیبل کانام دیا ہے جو ویڈیو مارکیٹنگ کے عملی سبق فراہم کرتاہے، ٹیوٹر نے جو اسباق دیئے ہیں ان کا محور بھی ٹویٹرویڈیو ہی ہے تاہم یہ کورس بطور خاص ان افراد کیلئے ہے جو ویڈیو بنا نا تو جانتے ہیں لیکن اسے موثر اور وائربنانے کے خواہاں ہیں ٹویٹر نے ویڈیو اسباق کی صورت میں ہی یہ کورس پیش کیا ہے اور ہرویڈیو کی مدت صرف دو منٹ ہے جس میں بہتر ین مشورے ایک جگہ رکھے گئے ہیں۔ ٹویٹر کی مارکیٹنگ اور تخلیق کاروں کی ٹیم نے اسے بہت محنت سے تیار کیاہے، کورس کی بدولت آپ بہترین اشتہار بنا سکتے ہیں اور اپنی مارکیٹنگ بڑھا سکتے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image