دنیا

ٹرمپ گرفتار ، پورن اسٹار می ڈینیئلز کون ہیں ؟

ٹرمپ گرفتار ، پورن اسٹار می ڈینیئلز کون ہیں ؟

اسلام آباد: پورن اسٹار می ڈینیئلز کا اصل نام اسٹیفنی کلفرڈ ہے ، وہ پورن انڈسٹری میں دو دہائیوں سے کام کرنیوالی اداکارہ ہیں وہ پورن فلموں کی ہدایت کاری بھی کرچکی ہیں۔ پورن اسٹار می ڈینیئلز کا دعویٰ ہے کہ 2006 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا ۔ سابق صدر ٹرمپ ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے یہ رقم پورن اسٹار می ڈینیئلز کو جھوٹے الزامات لگانے سے روکنے کیلئے ادا کی تھی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ نے 2005 میں اپنی اہلیہ ملانیا ٹرمپ سے شادی کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image