تازہ ترین

وزیراعظم نے منی بجٹ لانے اور بجلی گیس نرخ بڑھانے کی اصولی منظوری دیدی

shahbaz

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کر کے150سے200ارب روپے جمع کرنے،گیس اوربجلی کے نرخوں میں اضافے ا ورمنی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اصولی منظوری دیدی ہے تاہم آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں تعطل کو ختم کیا جاسکے۔وزیراعظم کی زیر صدارت آن لائن ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ساڑھے تین گھنٹے جاری رہا جس میں حکومت کی جانب سے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ اجلاس آج دوبارہ منعقد ہوگا جس میں مزید اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image