دنیا

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف سے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔امریکی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد بھی دی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image