اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوا ز شریف کی واپسی پر گرفتار ی کا کوئی چانس نہیں ،نواز شریف بدھ کو سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ عمرہ ادا کرینگے ، اور مدینہ منورہ جائینگے ، نواز شریف ایک گلف ملک سے اکیس اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔نواز شریف کی واپسی پرگرفتار ی کاکوئی چانس نہیں ، واپسی پر و پروٹیکڈڈ کسٹڈی اور ٹرانزٹ ضمانت لیں گے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کوشش ہے آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریں ، ن لیگ کا بیانیہ ہوگا کہ معیشت کی بحالی بہترین انتقال ہے۔

Leave feedback about this