تازہ ترین دنیا

نواز شریف کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرل

روم:سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیروتفریح کی تصویر سامنے آگئی۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔نواز شریف ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں ا ور انہوں نے ہیٹ پہنا ہوا ہے۔حکومت نے نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا نواز شریف اور مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد10روز کیلئے یورپ ٹور کررہے ہیں۔حسن نواز اور جنید صفدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image