پاکستان

ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج

ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج کردی گئی کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سہیل انجم نے کی عدالت نے کیس کی عدم پیروی اور عدم حاضری پر ناصر بٹ کی ضمانت خارج کی ناصر بٹ کیخلا ف 15 اکتوبر 1996 میں تہرے قتل کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج ہے ۔ ملزم ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری تین اپریل تک منظور ہوئی تھی ۔اس مقدمے میں ملزم ناصر بٹ کے اس سے قبل ریڈ وارنٹ بھی جاری رکیے گئے تھے۔وہ مقدمے کے اندراج کے بعد سے بیرون ملک مقیم تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image