پاکستان

میرا کیا تعلق ہے جہانگیر ترین سے ؟ اسد عمر

میرا کیا تعلق ہے جہانگیر ترین سے ؟ اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ میرا کیا تعلق ہے جہانگیر ترین سے ؟اسلام آبا کی کچہری میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو دوران ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا آپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں ہوں گے ؟ جس پر انہوں نے یہ جواب دیا ۔صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیاہے؟صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نہیں ، ابھی جہانگیرترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں انہوں نے کہاکہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں عدالتوں کے چکر لگا رہاہوں ۔ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ فیصل واوڈا کس ایجنڈے پر ہیں؟جس کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ سوال فیصل واوڈا سے پوچھیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image