محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ رجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔حیدر آباد ،ودیگر علاقوں میں چالیس ڈگری ریکارڈ کیاگیا ۔کراچی میں 35 ملتان 34 لاہور اور پشاور 32 اسلام آباد 28 اور کوئٹہ 27 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اسی طرح مظفر آباد 23 گلگت 17 اودیگر علاقوں میں 6 ڈگر سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان