پاکستان جرائم

متنازع بیان کیس ، اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

متنازع بیان کیس ، اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹس کے کیس کی سماعت ہوئی اسپیشل جج نے اعظم سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخوست مستردکردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو پچاس ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا اعظم سواتی کے وکیل سہیم خان اور پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے وکیل سہیل خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماﺅں کی عدالت کے باہر گرفتاریاں جاری ہیں ، اعظم سواتی نے آج عدالت پیش ہونا تھا اسوقت زمان پارک میں ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image