موسم

لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش ، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے

لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش ، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے

لاہور: گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے مرجھائے چہروں پر رونق لے آئی ، شہر اور گردونواح میں رم جھم نے موسم کو خوشگوار کردیا۔لاہور کے علاقوں گلبرگ ڈیفنس اور کوٹ لکھپت میں بارش نے جل تھل ایک کردیا ، ماڈل ٹاﺅن ،ٹاﺅن شپ مغل پورہ اور ہربنس پورہ میں بھی بجلی کڑکی ، بادل برسے اور آسمان سے ہوا کے دوش پر موتی زمین پر اترتے تو ڈالی جھوم اُٹھی درخت اور پودے غلس کے بعد نکھر سے گئے ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں نے بارش کے بعد سکھ کا سانس لیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image