سائنس و ٹیکنالوجی

قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے،چینی سفیر

cheeni safeer چین کے اعلیٰ

اسلام آباد:چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔نیپرا نے پیشہ ورانہ ہیلتھ،حفاظت اور ماحولیات(ایچ ایس ای)میں نیپرا کے لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں کے حوالہ سے دوسری سالانہ ایچ ایس ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے تقریب کی صدارت کی جبکہ چین کے سفیر نونگ رونگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔چینی سفیر نونگ رونگ نے نیپرا کی جانب سے ایک شاندار تقریب کے انعقاد اور چینی حکومت کی طرف سے سی پیک کے توانائی منصوبوں پرروشنی ڈالنے کی کوشش کو سراہا،رونگ نے کہاکہ چین بجلی کے شعبے خاص طورپر قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری بڑھائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image