کھیل

فیفا ورلڈ کپ:امریکا نے ایران کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈ کپ:امریکا نے ایران کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

دوحا:فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دیکر راؤنڈ آف 16میں جگہ بنالی۔الثمامہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35ویں میچ میں امریکا نے ایران کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دیدی۔امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچن پولسگ نے38ویں منٹ میں کیا۔جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی جبکہ ایونٹ میں ایران کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image