پاکستان

فواد چوہدری کے بھائی جہلم سے گرفتار

فواد چوہدری کے بھائی جہلم سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کرلیا گیا۔فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جہلم کے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کی جانب سے ا حتجاج کیا گیا۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری فرازچوہدری کو بھی احتجاج کے دوران گرفتار کیا۔گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے قائدین نے جی ٹی روڈ کھولنے سے انکار کردیا۔تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کرنے تصدیق کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image