تازہ ترین

عمران خان کے توشہ خانہ ، نیب کیس ، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں لگے گی

عمران خان کے توشہ خانہ ، نیب کیس ، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں لگے گی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ایچ الیون میں پیش کیاجائیگا عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں لگے گی ، عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائیگی انہیں احتساب عدالت کے جج کے سامنے بھی یہیں پیش کیاجائیگا۔توشہ خانہ اور نیب کے کیسز سننے والے ججز پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس جائیں گے ۔حکام کی جانب سے دونوں عدالتیں منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نیب راولپنڈی سے پولیس لائینز اسلام آباد منتقل کردیا گیا ۔ منتقلی سکیورٹی انتظامات کے تحت میں لائی گئی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیاگیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image