انٹرٹینمنٹ

علیزہ سلطان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں؟

علیزہ سلطان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں؟

کراچی:فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا۔علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر علیزہ سے سوالات کئے جس کے جواب لفظوں میں دینے سے گریز کرتے وئے علیزہ مسکراتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔ایک یوٹیوبر نے علیزہ سے سوال کیا کہ آپ کو بھی 3کروڑ ہرجانے کا نوٹس ملا آپ کی نجی معلومات بھی فیروز نے وائرل کردی ہیں اس پر کیا کہیں گی؟جس پرعلیزے صرف مسکرائیں۔خیال رہے کہ ان دنوں علیزہ سلطان سوشل میڈیا پر ”پی آر“ کے ذریعے فیشن برانڈز کے کپڑے زیب تن کرتی نظرآرہی ہیں جس پر یہ قیاس ارائیاں کی جارہی تھیں کہ اب علیزہ شوبز میں قدم رکھنے والی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image