کھیل

شاداب خان کا تنقید کرنیوالے صارف کو کرارا جواب

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

قومی کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے شادات کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا طعنہ دیتے ہوئے کہ اکہ پیسوں کے لئے آپ ملکی لیگز کھیلتے ہیں جس کے بعد زخمی ہوجاتے ہیں اور قومی ٹیم کے میچز چھوڑ دیتے ہیں۔شاداب خان نے اس صارف کو جواری دیتے ہوئے لکھا کہ بگ بیش لیگ کی وجہ سے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میری کارکردگی اچھی رہی تھی۔قومی کرکٹر نے کہا کہ مختلف کنڈیشنز میں کھلنے کا تجربہ آپکو بہتر بناتا ہے جہاں میں قومی ٹیم کیلئے منتخب ہونگا وہاں میں نیشنل ٹیم کے لئے کھیلوں گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image