دنیا

سعودی عرب کا بغیرشرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ

سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

ریاض:سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈیپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جارہا ہے۔اب براہ راست گرانٹس یا ڈیپازٹس دینے کے بجائے دوست ممالک کو اصلاحات کرنے پر زور دیا جائے گا۔محمد الجدعان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب امریکی ڈا لر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لئے بات چیت کو تیار ہے،ہم اپنے لوگوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دوسرے بھی ایسا ہی کریں،انہوں نے مزید کہا کہ ہم مدد کرنا چاہتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image