دنیا

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے القصیم کے قریب پیش آنیوالے اس ٹریفک حادثے میں 2 بجے بھی زخمی ہوئے ۔بتایا جارہاہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاﺅں اسلام نگر اورچک 18 سے بتایا جارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image