انٹرٹینمنٹ

سخت کووڈ پالیسی،چین میں حکومت کیخلاف مظاہروں میں شدت

سخت کووڈ پالیسی،چین میں حکومت کیخلاف مظاہروں میں شدت

بیجنگ:کرونا کے تناظر میں عائد سخت پابندیوں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شدت آگئی ہے جب کہ مظاہرین صدر شی جن پنگ سے استعفےٰ کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین بیجنگ،تجارتی مرکز سمیت دیگر کئی شہروں میں سڑکوں پر نظر آرہے ہیں جہاں پر انہوں نے سخت کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سخت اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔رپورٹس کے مطابق کئی مقامات پر پولیس کی جانب سے چند مظاہرین کو حراست میں لینے کے واقعات بھی سامنے آئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image