روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا دنیا Roze News
دنیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا ، پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق معاہدہ نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کا رپوریشن کیساتھ ہوا ہے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روز یلٹ ہوتل تین سال کیلئے نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی معاہدے کے تحت امریکی فرم روز ویلٹ ہوٹل میں ہاﺅسنگ مائگرنٹس کورکھے گی ۔پی آئی اے انتظامیہ نے کہا کہ اٹھارہ ماہ کی گارنٹی بھی امریکی فرم نے پی آئی اے انویسٹمنٹ منیجمنٹ کو دی ہے ، روز ویلٹ ہوٹل کی ایمپلائز یونین سے بھی امریکی فرم نے سیٹلمنٹ معاہدہ کرلیا ہے ۔ نئے معاہدہے کے بعد اب روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھل گیا ۔

Exit mobile version