کھیل

رمیز راجہ یوٹیوب پر بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے

رمیز راجہ یوٹیوب پر بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے،یوٹیوب پر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر کمزور دکھائی دے رہا ہے اگرچہ بھارت نے بنگلہ دیش کیخلاف اوے سیریز کے بعد ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کو وائٹ واش کیا جبکہ کیویز کیخلاف بھی ابتدائی دونوں ون ڈے جیت کر سیریز کی ٹرافی پر قبضہ یقینی بنا لیا ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ بھارتی ٹاپ آرڈربیٹرز کو فرنٹ فٹ پر کھیتے ہوئے مشکل کا سامنا ہے وہ بیک فٹ پر جاکر گیند کو عمدگی سے ہٹ کررہے لیکن فرنٹ فٹ پر مجھے ان میں کمزوری دکھائی دے رہی ہے،وہ وفاقی اسٹروک کھیلنے پر چند بنیادی غلط کررہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image