انٹرٹینمنٹ

دنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش پکڑی گئی،وزن30کلو گرام

چمکتی نیلی جلد اور نیلے گوشت والی مچھلی کا معمہ حل نہ ہوسکا

لندن:چھوٹے مچھلی گھروں میں خوشنما گولڈ فش بھلی لگتی ہے اور اب برطانیہ میں اب تک سب سے وزنی گولڈ فش پکڑی گئی ہے جس کا وزن لگ بھگ 67پاؤنڈ4اونس یا30کلو گرام ہے۔بلیو واٹر لیکس کے مطابق ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں دوسری بڑی گولڈ فٹ گرفت میں آئی ہے۔شوخ نارنجی رنگ کی اس مچھلی کو کیرٹ کا نام دیا گیا ہے۔تین نومبر کو یہ مچھلی ایک برطانوی فشنگ کھلاڑی اینڈی بیکٹ نے پکڑی تھی لیکن اس نے اتنی قوت لگائی کہ اسے قابو کر نے میں 25منٹ کا عرصہ لگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image