خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے ، بلال اظہر کیانی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے ، بلال اظہر کیانی

خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے ، بلال اظہر کیانی

خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے ، بلال اظہر کیانی

وزیراعظم کے کوارڈی نیٹر معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی والے معیشت کے بارے میں چھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں عمران خان نے چار سال میں معیشت کو کمزور کیاخان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے چا ر وزرائے خزانہ تھے ۔بلال اظہر نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت ملی تو مہنگائی کی شرح 3 فیصد تھی ، عوام پی ٹی آئی دور میں کی جانیوالی معاشی تباہی نہیں بھولے ، جس نے 1 کروڑ نوکریاں دینی تھی اس نے 60 لاکھ لوگوں کو بے روزگارکیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کہتے تھے کہ آئی ایم ایف جانے سے پہلے خودکشی کرلوں گا ، قرضوں پر بات کرنویالے کہتے تھے ہم ڈیٹ کمیشن بنائیںگےوزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر نے کہا کہ عمران خان نے چا رسال میں دو کروڑ لوگوں کو غریب کی لکیر کے نیچے دھکیلا ، انہوں نے اپنی نالائقی اورچور ی سے ملکی معیشت کوتباہ کیا۔

Exit mobile version