پاکستان

جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے ، ڈاکٹر فوزیہ

جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے ، ڈاکٹر فوزیہ

ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہوگئی فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خرب لگی ہے ۔ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا تھا کہ عارفیہ کی حالت بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ، عافیہ صدیقی کو ایک بار پھر اسی حالت میں چھوڑ آئی ہوں ۔ملاقات میں دونوں بہنیں ایک دوسر ے کو چھو نہیں سکیں اور ان کے درمیان شیشے کی دیوعار حال رہی۔ملاقا ت کے اختتام پر بہت دکھی ہوں ، اپنے پاکستانی بھائیوں سے گذارش کرتی ہوں کہ عافیہ کی رہائی کیلئے کچھ کریں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image