دنیا

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نے وزیراعظم نامزد

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نے وزیراعظم نامزد

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے اچانک استعفے کے بعد لیبرایم پی کرس ہیکنز کو نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم نامزد کردیئے گئے۔غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں قدیم مقامی نسل ماوری سے تعلق ر کھنے والے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے دباؤ دیکھا گیا جس کے بعد ملک کے وزیراعظم کیلئے کرس ہپکنز کے علاوہ وزیر انصاف کیری ایلن اور وزیر امیگریشن مائیک ووڈ کے نام زیور غور تھے۔تاہم نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کیلئے لیبر ایم پی کرس ہپکنزکو نامزد کرلیا گیا ہے جنہیں اس عہدے پر براجمان ہونے کیلئے اتوار کو ایوان میں لیبر پارٹی کی جانب سے باضابطہ توثیق کے بعد نیوزی لینڈ کا نیا وزیراعظم مقرر کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image