کھیل

جہانگیر خان پاکستان اسکواش کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے

جہانگیر خان پاکستان اسکواش کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے

دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان سکواش کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے،قومی لیجنڈ جہانگیر خان کاکہنا ہے کہ سکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے،فیڈریشن کے آفیشلز کو کھیل کا کوئی علم نہیں،سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری کے کوچ بن کرجانے پر حیرانگی ہے۔کھیل کو مذاق بنا دیا گیا۔جہانگیر خان نے کہا کہ برٹش جونیئر اور ایشین ٹیم چیمپئن شپ کے رزلٹ سب کے سامنے ہیں،یہ معیار آگیا کہ جنہیں سکواش سکھائی وہ میں ہارا رہا ہے۔باتیں کرنے سے سکواش بہتری کی جانب نہیں جائے گا اس کے لئے عملی اقدامات کرنے پڑے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image