ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بارہ بجے دن مقرر کردی ۔جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف پیش ہوئے ۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کا لاہور سے اسلام آباد کی طرف سفر شروع ہوچکا ہے بارہ بجے بشریٰ بی بی کی ضمانت پر دلائل کا وقت مقرر کردیا جائے ۔بشریٰ بی بی اپنے وکیل سلمان صفدر کیساتھ 12 بجے کچہری پہنچین گے ۔

Leave feedback about this